آپریشن ساور ن بارڈرز

 جوائنٹ ایجنسی ٹاسک فورس(JATF) ایک متحدہ حکومتی اقدام ہے جسے وفاقی حکومت کے بہت سے اداروں کا تعاون حاصل ہے اور یہ تین آپریشنل ٹاسک گروپس پر مشتمل ہے۔ یہ ٹاسک گروپس یہ ہیں:

  • خلل اور حوصلہ شکنی کا ذمہ دار ٹاسک گروپ – جو Australian Federal Police کے زیر انتظام ہے
  • دریافت، روکنے اور ٹرانسفر کا ذمہ دار ٹاسک گروپ – جو Australian Border Force کے زیر انتظام ہے اور جس میں سمندری سرحدوں کی کمانڈ بھی شامل ہے
  • حراست اور ملک سے نکالنے کا ذمہ دار ٹاسک گروپ – جو Australian Border Force کے زیر انتظام ہے

Organisational chart  (63KB PDF)

خبریں

OSB سے تعلق رکھنے والی تمام میڈیا ریلیز، آپریشنوں کے بارے میں تازہ معلومات اور صوتی ذرا‏ئع سے اخذ شدہ دستاویزات ہمارے نیوزروم میں دستیاب ہیں۔