آپریشن ساور ن بارڈرز

آپریشن ساورن بارڈرز (OSB) فوج کی رہنمائی میں چلنے والا سرحدی حفاظت کا اقدام ہے جس کا مقصد سمندر کے راستے انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور آسٹریلیا کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے

OSB کا آغاز 18 ستمبر 2013 کو ہوا تھا اور اس کے سبب غیر قانونی طور پر آسٹریلیا آنے والوں کی تعداد کو کامیابی سے کم کیا گیا ہے اور سمندر میں جانوں کے ضیاع کی روک تھام ہوئی ہے۔

آسٹریلیا انسانی سمگلنگ کے مجرمانہ دھندے کا خاتمہ کرنے کے عہد پر قائم ہے۔ ویزے کے بغیر کشتی سے آسٹریلیا آنے کی کوشش کرنے والے ہر شخص کو واپس اس ملک کو بھیج دیا جاۓ گا جہاں سے وہ روانہ ہوا تھا۔

Find out more